سرچ انجن آپٹیمائزیشن:-
سرچ انجن آپٹیمائزیشن کو آسان اردو میں
"سرچ انجن کو اس قابل بنانا ہے کے وہ آپ کے بلاگ پر موجود ڈیٹا کو سرچ لسٹ
میں نمایاں جگہ دے" کہ سکتے ہیں۔
سرچ انجن آپٹیمائزیشن ایک بہت بڑی تکنیک ہے۔ اس موضوع پر آپکو انٹرنیٹ پر درجنوں کتابیں ملیں گی۔ خود گوکل بلاگر اور ایڈسینس میں بہتر ایس۔ ای ۔ او پر سینکڑوں مقامات پر بحث کی گئی ہے۔ آپ زرا سی تکلیف کریں تو اس پر اچھی خاصی معلومات اکھٹی کر سکتے ہیں۔
جہاں تک آپ کے بلاگ کی ایس۔ای۔ او کی بات ہے تو پریشان نا ہوں میں آپکو مختلف اوقات میں جہاں جہاں ضرورت ہو گی آپکو ٹپس دیتا رہوں گا۔ ان ٹپس پر عمل کر کے آپ اپنے بلاگ کو دن دُگنی رار چوگنی ترقی دے سکتے ہیں۔(اگر آپ نے غور کیا ہو تو میری اب تک کی تقریباً تمام پوسٹس میں کافی حصہ سرچ انجن آپٹیمائزیشن پر ہی مشتمل ہے۔)
وسلام
سید حسیب سلطان
اگلی پوسٹ
پچھلی پوسٹ
No comments:
Post a Comment