پیڈ ٹو کلک (پی۔ٹی۔سی) کے زریعے پیسے کمانا
پیڈ ٹو کلک یا پی ٹی سی انٹرنیٹ پر بہت مقبول عام ہے اس کے زریعے آپ کسی پیڈ تو کلک ویب سائیٹ جیسے نیوبکس یا ٹو ڈالر پی ٹی سی وغیرہ پر اشتہارات دیکھتے ہیں جسکے عوض آپکو پیسے ملتے ہیں۔ مگر یہ ایک انتہائی تھکا دینے والا اور کافی بورنگ کام ہے۔ نیز اسکے لیے آپکے پاس بہت سا وقت بھی ہونا چاہیے(12 سے 15 گھنٹے) کیونکہ مختلف اشتہارات مختلف وقت مین شو ہوتے ہیں اور کچھہ دیر بعد ایکسپائیر ہو جاتے ہیں
آپ اگر کافی وقت انٹرنیٹ پر صرف کرتے ہیں تو درج ذیل کچھہ ویب سائیٹس کو میں نے قدرے بہتر پایا ہے اکاؤنٹ بنائیں اور اشتہارات دیکھہ کر پیسہ کمائیں
No comments:
Post a Comment