بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام و علیکم
امید ھےکے اب تک آپ نے ہماری گفتگو کو کافی
انجوائے کیا ہوگا اور آپ اب تک اپنی پسند کا بلاگر نیش منتخب کر چکے ہوں گے۔ نیز
آپ نے اپنے بلاگ کے لیے کی ورڈ ریسرچ بھی مکمل کر لی ہو گی۔
اگر میں درست ہوں تو آیئے آپ کا بلاگ بنانے کی
طرف چلتے ہیں۔ نیک کام میں دیر کیسی! بلاگ بنانے کے لیے بلاگر کی ہوم سکرین پر
بایئں جانب نیو بلاگ پر کلک کریں
اب نیو بلاگ وزرڈ
میں بلاگ ٹائیٹل ، بلاگ ایڈریس لکھیں۔ فی الحال بلاگ کا ٹیمپلیٹ سادہ ہی رہنے دیں اس
پر ہم اگلی کئی پوسٹس میں تفصیل سے بات کریں گے۔ ٹائیٹل اور ایڈریس لکھنے کے بعد
کریئٹ بلاگ پر کلک کریں۔
creating blog step by step |
اب آپکا بلاگ آپ کے بلاگر کی ڈیش بورڈ پرنظر آئے گا
creating blog step by step |
بلاگر پر بلاگ بنانے پر میری طرف سے بہت سی مبارک باد
وسلام
سید حسیب سلطان
اگلی پوسٹ
پچھلی پوسٹ
No comments:
Post a Comment