Wednesday, January 7, 2015

(blog's Dashboard)بلاگ کا ڈیش بورڈ

Dshboard of blog
Dashboard of blog


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم



اسلام و علیکم

آج کے لیسن میں میں آپکو بلاگ کےڈیش بورڈ کی ٹاپ لیفٹ پر موجود 4 آپشنز کے بارے میں بتاؤں گا۔ تصویر میں جو چار آپشنز نظر آ رہے ہیں وہ درج ذیل ہیں
بلاگر آئیکن
نیو پوسٹ(پنسل کا آئیکن)
ویو پوسٹس (دو پیجز والا آئیکن)
ویو بلاگ

بلاگر آئیکن

اس پر کلک کر کے آپ واپس بلاگر کے مین پیج پر واپس جا سکتے ہیں۔ اگر آپ نے ایک سے زائد بلاگ بنا رکھے ہیں تو اس کی مدد سے آپ دوسرے بلاگ پر جا سکتے ہیں

نیو پوسٹ(پنسل کا آئیکن)

اس کی مدد سے آپ نئی پوسٹ تحریر کر سکتے ہیں۔

ویو پوسٹس(دو پیجز والا آئیکن)

اسکی مدد سے آپ ماضی میں لکھی گئی اپنی پوسٹس دیکھہ سکتے ہیں

ویو بلاگ

یہ سب سے اہم آئیکن ہے۔ اس کی مدد سے آپ یہ دیکھہ سکتے ہیں کہ آپکا بلاگ نظر کیسا آتا ہے۔ مستقبل میں ہمیں کئی بار اس آئیکن کی ضرورت پڑے گی۔



اگلی پوسٹ
پچھلی پوسٹ

Monday, January 5, 2015

(Dash board of blog)بلاگ کا ڈیش بورڈ



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام و علیکم
آج کے لیسن میں میں آپکو بلاگ کے اندر لے جاؤں گا اور اس کے مختلف آپشنز سے روشناس کرواؤں گا۔ بلاگ پر کام کرنے کے لیے ان سب آپشنز کا اچھی طرح علم ہونا ضروری ہے تو آئیے بلاگ کے اندر چلتے ہیں۔
بلاگر کی ڈیش بورڈ پر بلاگ کے ٹائیٹل پر کلک کریں
blog dash board Step by step
Click on blogger title to enter blog dashboard


اب آپ بلاگ کے ڈیش بورڈ پر ہیں جو کہ کچھہ ایسا دکھائی دیتا ہے
blog dash board Step by step
Blog Dashboard





اگلی پوسٹ
پچھلی پوسٹ

Sunday, January 4, 2015

(Creating blog step by step)بلاگر پر بلاگ بنانا



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام و علیکم
امید ھےکے اب تک آپ نے ہماری گفتگو کو کافی انجوائے کیا ہوگا اور آپ اب تک اپنی پسند کا بلاگر نیش منتخب کر چکے ہوں گے۔ نیز آپ نے اپنے بلاگ کے لیے کی ورڈ ریسرچ بھی مکمل کر لی ہو گی۔

اگر میں درست ہوں تو آیئے آپ کا بلاگ بنانے کی طرف چلتے ہیں۔ نیک کام میں دیر کیسی! بلاگ بنانے کے لیے بلاگر کی ہوم سکرین پر بایئں جانب نیو بلاگ پر کلک کریں
 
creating blog step by step
creating blog step by step



اب نیو بلاگ وزرڈ میں بلاگ ٹائیٹل ، بلاگ ایڈریس لکھیں۔ فی الحال بلاگ کا ٹیمپلیٹ سادہ ہی رہنے دیں اس پر ہم اگلی کئی پوسٹس میں تفصیل سے بات کریں گے۔ ٹائیٹل اور ایڈریس لکھنے کے بعد کریئٹ بلاگ پر کلک کریں۔

 
creating blog step by step
creating blog step by step



اب آپکا بلاگ آپ کے بلاگر کی ڈیش بورڈ پرنظر آئے گا
creating blog step by step
creating blog step by step



 بلاگر پر بلاگ بنانے پر میری طرف سے بہت سی مبارک باد


وسلام


سید حسیب سلطان





اگلی پوسٹ
پچھلی پوسٹ