Dashboard of blog |
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام و علیکم
آج کے لیسن میں میں آپکو بلاگ کےڈیش بورڈ کی ٹاپ
لیفٹ پر موجود 4 آپشنز کے بارے میں بتاؤں گا۔ تصویر میں
جو چار آپشنز نظر آ رہے ہیں وہ درج ذیل ہیں
بلاگر آئیکن
نیو پوسٹ(پنسل کا
آئیکن)
ویو پوسٹس (دو
پیجز والا آئیکن)
ویو بلاگ
بلاگر آئیکن
اس پر کلک کر کے
آپ واپس بلاگر کے مین پیج پر واپس جا سکتے ہیں۔ اگر آپ نے ایک سے زائد بلاگ بنا
رکھے ہیں تو اس کی مدد سے آپ دوسرے بلاگ پر جا سکتے ہیں
نیو پوسٹ(پنسل کا آئیکن)
اس کی مدد سے آپ
نئی پوسٹ تحریر کر سکتے ہیں۔
ویو پوسٹس(دو پیجز والا آئیکن)
اسکی مدد سے آپ
ماضی میں لکھی گئی اپنی پوسٹس دیکھہ سکتے ہیں
ویو بلاگ
یہ سب سے اہم
آئیکن ہے۔ اس کی مدد سے آپ یہ دیکھہ سکتے ہیں کہ آپکا بلاگ نظر کیسا آتا ہے۔
مستقبل میں ہمیں کئی بار اس آئیکن کی ضرورت پڑے گی۔
اگلی پوسٹ
پچھلی پوسٹ